1000000
لوگوں نے الیکٹرونیم ایپ ڈاون لوڈ کیا ہوا ہے
Digital Pound Foundation

الیکٹرونیم کو Digital Pound Foundation کا بانی رکن ہونے پر فخر ہے ایک آزاد غیر منافع بخش تنظیم جو اچھی طرح سے ڈیزائن کردہ ڈیجیٹل پاؤنڈ کو نافذ کرنے میں مدد کر رہی ہے۔

Crypto A.M. Winner

Electroneum ایک جُداگانہ ایوارڈ یافتہ پراجیکٹ ہے جس کی تمام تر توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ عالمی ڈیجیٹل اقتصاد میں لوگوں کو کمائی کرنے کیلئے مختلف سہولیات اور ٹولز فراہم کرے۔

کمانے کا ایک نیا طریقہ

AnyTask جو کہ ہمارا نیا فری لانسر مارکیٹ پلیس ہے، ترقی پذیر ممالک میں اُن لاکھوں لوگوں کو یہ سہولت فراہم کر رہا ہے جن کا کوئی بینک اکاونٹ نہیں ہے کہ وہ عالمی ڈیجیٹل اکانومی کا حصہ بنیں۔

اس طرح پہلےسے منتشر انڈسٹری میں اس نے ایک ارتعاش مزید پیدا کیا ہے۔

مزید جانئیے

بھیجنے کا ایک نیا طریقہ

ETN نے دنیا بھر میں کرنسی کے ترسیل میں انقلاب پھرپا کیا ہے۔
دنیا میں کہی پر بھی ETN بھیجیں، وہ بھی بہت معمولی کٹوتی کیساتھ (جو تقریباً ایک امریکی سینٹ کے برابر ہے)۔.

الیکٹرونیم ایپ

ادائیگی کا ایک نیا طریقہ کار

ایک کھرب سے بھی زیادہ لوگ ایسے ہیں جس کا نہ کوئی بینک اکاونٹ ہے اور نہ ہی وہ ڈیجیٹل طریقے سے پیسے بھیج یا وصول کر سکتے ہیں۔ کوئی ویزا کارڈ نہیں۔ کوئی ماسٹر کارڈ نہیں۔ کوئی پے پال نہیں۔ کوئی ایپل پے نہیں۔ ہر روز، الیکٹرونیم یعنی ETN ہی ہے جو پوری دنیا میں، کسی سٹور میں یا آن لائن، لوگوں کی خریداری کرنے کے بعد ادائیگی کرنے میں مدد کر رہا ہے۔

ایپ کو ڈاون لوڈ کریں
000000
ہر مہنہ بلاک چین ٹرانزیکشنز
000
وہ ممالک جہاں آپ ETN خرچ کر سکتے ہیں
000000
ایک ہی ایپ میں موبائل اور یوٹیلیٹیز ٹاپ اپ کی سہولت
0
ایک ہی ایپ کے اندر فوری ٹرانسفر

ہم ایک قانون کے تحت کام کر رہے ہیں

بڑی مقدار میں کرپٹو کی لین دین کیلئے قانون کا ہونا ضروری ہے۔ اسی وجہ سے ہم نے 2018 میں یورپ کے پانچویں اینٹی منی لانڈرنگ قانون کی پاسداری کرتے ہوئے ہم نے KYC اور AML کے قواعد و ضوابط کو اپنایا، تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ہمارے سب استعمال کنندگان قانون کے دائرے کے اندر آجائیں اور ہم اُن قوانین کے تحت کام کریں جو یورپ کے پانچویں اینٹی منی لانڈرنگ قانون کی پاسداری کرتے ہو (جو بذات خود انگلینڈ اور ویلز کے قوانین کے تحت کام کرتے ہیں)۔

بھروسے مند تصدیق کنندگان

الیکٹرونیم کے تصدیق کنندگان میں بھروسے مند غیر سرکاری تنظیمیں (NGOs) شامل ہیں، جن کے نظریات ہم سے ملتے جلتے ہیں۔ وہ ہمارے نیٹ ورک پر جو بھی ETN بلاک ریوارڈز کماتے ہیں اُسے اپنے خیراتی کاموں کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ اگلے کچھ مہینوں میں مائننگ کی سہولت دوسرے اداروں کو بھی فراہم کر دی جائے گی، جیسے کہ یونیورسٹیاں۔

سیکیورٹی

دھوکہ دہی کے خلاف جنگ میں ہم وہ پہلی کرپٹو کرنسی بنے جس نے رضاکارانہ طور پر AML/KYC کے قوانین اپنائے، اور وہ پہلے ماڈریٹڈ بلاک چین بنے جو 51 فیصد حملوں سے محفوظ ہے - جو کسی بھی کرپٹو کرنسی کیلئے سب سے بڑا خطرہ تصور کی جاتی ہے۔

انرجی

کیا آپ کو معلوم ہے کہ کچھ مشہور بلاک چین ایسے بھی ہیں جو سوئٹزرلینڈ کے تمام باسیوں سے زیادہ انرجی استعمال کرتے ہیں؟ لیکن دوسری جانب ہزاروں لاکھوں ٹرانزیکشنز پراسس کرنے کے باوجود الیکٹرونیم کا نیٹ ورک صرف اتنی انرجی استعمال کرتا ہے جو صرف ایک درجن بلبوں کے انرجی کے برابر ہے۔


فوائد ہر کسی کیلئے۔

Electroneum کی وجہ سے آپ مسقتل گاہک بنا سکتے ہیں کیونکہ آپ کے گاہک اپنے موبائل کو بھی ETN کے ذریعے ٹاپ اپ کرسکتے ہیں۔ ہم نے اس کی کامیابی برازیل اور نائیجیریا میں پہلے سے دیکھی ہوئی ہے اور ساتھ ساتھ ہم وہ پہلی کرپٹو کرنسی ہے جس نے موبائل نیٹ ورک اپریٹرز MNO سے یہ رابطہ استوار کیا ہے۔

لوگ

AnyTask.com پر اپنے سکلز گاہکوں کو فروخت کریں اور مزید کمائیں۔۔ ETN کا استعمال کرتے ہوئے اپنے روزمرہ کے بلوں کی ادائیگی کریں اور ساتھ میں موبائل ٹاپ اپ کی سہولت بھی حاصل کریں۔ ساتھ ساتھ دنیا میں کہی پر بھی ETN بھیجیں نہایت ہی کم خرچ پر (یعنی صرف ایک امریکی سینٹ کے برابر خرچے پر)۔

مزید معلومات
Electroneum کی وجہ سے آپ مسقتل گاہک بنا سکتے ہیں کیونکہ آپ کے گاہک اپنے موبائل کو بھی ETN کے ذریعے ٹاپ اپ کرسکتے ہیں۔ ہم نے اس کی کامیابی برازیل اور نائیجیریا میں پہلے سے دیکھی ہوئی ہے اور ساتھ ساتھ ہم وہ پہلی کرپٹو کرنسی ہے جس نے موبائل نیٹ ورک اپریٹرز MNO سے یہ رابطہ استوار کیا ہے۔

کارپوریٹس

دنیا کی آبادی کے پانچویں حصے تک رسائی حاصل کریں جو اب اس قابل ہیں کہ اپنی زندگی میں پہلی دفعہ ڈیجیٹل ادائیگیوں تک رسائی حاصل کر چکے ہیں۔ ہماری اے پی ائی آپ کو اس قابل بنائے گی کہ آپ اپنے کسٹمرز کو اُن کے کمائے ہوئے ETN ایک آسان طریقے سے آپ کے پراڈکٹس خریدنے پر خرچ کرنے کے قابل بنائیں۔

مزید معلومات
Electroneum کی وجہ سے آپ مسقتل گاہک بنا سکتے ہیں کیونکہ آپ کے گاہک اپنے موبائل کو بھی ETN کے ذریعے ٹاپ اپ کرسکتے ہیں۔ ہم نے اس کی کامیابی برازیل اور نائیجیریا میں پہلے سے دیکھی ہوئی ہے اور ساتھ ساتھ ہم وہ پہلی کرپٹو کرنسی ہے جس نے موبائل نیٹ ورک اپریٹرز MNO سے یہ رابطہ استوار کیا ہے۔

دکاندار

آج ہی ڈیجیٹل ادائیگیوں کی ایک نئی قسم کو اپنائیں اور اپنی کمیونٹی میں نام کمائیں۔ ETN آپ کی کمیونٹی کو ادائیگی کا ایک نیا طریقہ فراہم کر رہی ہے، جس سے آپ دکانداروں کے گاہک آپ کی طرف راغب ہونگے اور آپ کے سیلز میں اضافہ ہوگا۔

مزید معلومات
000000
رجسٹر شدہ صارفین
000
فیس بک کے فالورز
000000
ٹوئٹر کے فالورز
000000
ٹیلی گرام ممبرز

ہم ایک ایپ سے بڑھ کر ہیں۔ ایک کرپٹو کرنسی سے بڑھ کر ہیں۔

ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نئے مواقع

ہمارے مرچنٹ ڈائریکٹری کے ذریعے پتہ لگائیں کہ آپ لوکل سطح پر یا آن لائن کس طرح ETN خرچ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کوئی کاروبار کر رہے ہیں تو کیوں نہ اُس کاروبار کو ہماری ڈائریکٹری میں شامل کریں اور دکانداروں کے ہمارے گلوبل نیٹ ورک میں شامل ہو جائیں۔

مزید جانئیے

فوری ادائیگی کی ٹیکنالوجی

Electroneum وہ پہلی کرپٹو کرنسی ہے جس نے فوری ادائیگی کا نظام متعارف کرایا، جس سے ہمارے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو وسعت ملی ہے اور جس نے ETN کو روزمرہ کی خریداری اور ٹرانزیکشنز کیلئے موذوں بنایا ہے۔

مزید جانئیے

انٹرنیٹ پر پیسے کمانے کو تقویت دینا

دوسرے فری لانس پلیٹ فارمز کے برعکس، AnyTask.com پر کام کرنے والے فری لانسرز کیلئے کسی بینک اکاونٹ کی ضرورت نہیں ہوتی، جس سے دنیا بھر کے اُن تمام بغیر بینک اکاونٹ والے لوگوں کو یہ سہولت مل رہی ہے کہ وہ اپنے ڈیجیٹل ٹاسک بھیج کر ETN کما سکیں۔

مزید جانئیے


پریس میں