سب سے شفاف آن لائن فری لانسر مارکیٹ پلیس

جلد آرہا ہے۔

ہمارا ای لرننگ پلیٹ فارم AnyTask، جس کا آغاز اس سال ہونے والا ہے، ہمارے صارفین کو اس قابل بنائے گا کہ وہ سیکھ سکیں، اور ساتھ ساتھ اپنے ڈیجیٹل سکلز کو شئِر کر سکیں اور اس کے ذریعَے پیسے کما سکیں، جہاں ادائیگیاں ای ٹی این میں ہونگی۔

یہ پلیٹ فارم اُن 1٫7 بلین لوگوں کو جن کا کوئی بینک اکاونٹ نہیں ہے، اس قابل بنائے گا کہ وہ اپنی زندگی میں پہلی مرتہ ان لائن ڈیجیٹل لرننگ تک رسائی حاصل کر سکیں۔ ایک ہی وقت میں وہ اکانومیز جو ترقی یافتہ ہیں، اُن کی رسائی اُن لاکھوں لوگوں کی قابلیت سے فائدہ اُٹھانے تک رسائی حاصل کر سکے گی جس کیلئے اُن کو بہت کم قیمت ادا کرنا پڑیگی۔

بس 60 سیکنڈ میں شروعات کریں

الیکٹرونیم کے ساتھ شروعات کرنا انتہائی اسان ہے۔ بس ایپ ڈاون لوڈ کریں، رجسٹر ہوں اور تصدیق کے عمل کو مکمل کریں۔

سائن اپ ہونا 60 سیکنڈ سے کم وقت لیتا ہے، تو پھر انتظار کس بات کا؟

اسے گوگل پلے پر حاصل کریں ایپ سٹور پر ڈاون لوڈ کریں