سب سے منصفانہ آن لائن فری لانس مارکیٹ

جلد آ رہی ہے۔

اس سال لانچ ہونے والا ہمارا ای لرننگ پلیٹ فارم Gig Guru صارفین کو ادائیگی کے طریقے کے بطور ETN استعمال کر کے ڈیجیٹل ہنر سیکھنے، شیئر کرنے اور اس سے پیسے کمانے کی سہولت دے گا۔

یہ پلیٹ فارم دنیا بھر میں بینک کی سہولت سے محروم 1.7 ارب سے زائد لوگوں کو پہلی بار آن لائن ڈیجیٹل تعلیم تک رسائی دے گا۔ دوسری جانب، ترقی یافتہ معیشتوں کو بلند جذبے والے ہنرمند لوگوں کی ایک نئی، کم قیمت ریسورس تک رسائی ملے گی۔

اہم بات یہ ہے کہ ہم پلیٹ فارم کیلئے اس طرح سے چارج یا پھر فیس اکھٹی نہیں کریں گے جس طرح اس مارکیٹ میں عام طور پر ہوتا ہے۔ فروخت کنندگان اپنا ڈیجیٹل ہنر بیچ کر ملنے والی رقم کا 100% رکھ پائیں گے۔

ایک 10$ USD کی ٹرانزیکشن پر مثال کے طور پر فیس

مفت

$2

$2

$5

*فیس 21 جنوری، 2019 تک درست ہیں

آج ہی آغاز کریں

منٹوں میں ETN کمانا، محفوظ کرنا، بھیجنا اور موصول کرنا شروع کریں!

اسے Google Play پر حاصل کریں App Store پر ڈاؤن لوڈ کریں