2017 کی تیسرے سہ ماہی

  • الیکٹرونیم لمیٹڈ کا قیام جس نے باضابطہ طور پر الیکٹرونیم پراجیکٹ کو باضابطہ طور پر سنبھال لیا۔
  • ICO کھلا اور 1 نومبر 2017 تک چلنے کیلئے سیٹ کیا گیا۔ ای ٹی این کی قیمت $0.01c امریکی ڈالر رکھی گئی۔

2017 کی چوتھی سہ ماہی

  • 40 ملین ڈالر کی حد تک پہنچنے کی وجہ سے ICO وقت سے پہلے بند ہوا۔
  • HackerOne (امریک محکمہ دفاع) نے الیکٹرونیم کی سیکیورٹی کا آڈٹ کیا۔
  • Hong Kong Joy Telecom Co., Limited کے ساتھ معاہدے پر دستخط، جس سے ہمارے صارفین کی تعداد میں ممکنہ طور پر 2 ملین افراد کا اضافہ ہوا۔
  • الیکٹرونیم والٹ مینیجر کا باقاعدہ اجراء کیا گیا اور اینڈرائڈ ایپ 20 زبانوں میں جاری کیا گیا۔

2018 کی پہلی سہ ماہی

  • Xius کیساتھ معاہدے پر دستخط جس کی وجہ سے ہمارے موبائل استعمال کنندگان کی تعداد 65 ملین تک پہنچ گئی۔
  • کمیونٹی سے موبائل مائنر کے ازمائشی استعمال کی درخواست کی گئی۔ صرف 72 گھنٹوں میں 45،000 تفصیلی درخواستیں موصول ہوئیں۔ پھر آزمائشی اینڈرائڈ موبائل مائنر کا اجراء کیا گیا۔
  • پہلی کرپٹو کرنسی جس نے GSMA میں بطور ممبر شمولیت اختیار کی۔ موبائل ورلڈ کانگریس 2018 منعقدہ بارسیلونا میں شامل ہونے کیلئے مدعو کیا گیا۔.
  • درجہ ذیل معاہدوں پر دستخط کئے گئے جن سےEffortel (5 ملین استعمال کنندگان تک رسائی), Fanfare (ایک ملین استعمال کنندگان تک رسائی) اور BMedia (20 ملین استعمال کنندگان تک رسائی) ہمارے استعمال کنندگان کی مجموعی تعداد 91 ملین ہوگئی۔
  • براہ راست ای ٹی این استعمال کرنے والوں کی تعداد 765،000 ہوگئی۔ پہلے 40 دنوں میں 750 ملین ڈالر سے زیادہ کی لین دین ہوئی۔
  • موبائل مائنر ایپ 20،000 آزمائشی صارفین کیلئے قابل استعمال بنایا گیا۔ اس کیلئے redONE کیساتھ معاہدہ کیا گیا جس سے ہمارے صارفین میں ایک ملین تک اضافہ ہوا۔
  • موبائل ورلڈ کانگریس 2018 منعقدہ بارسیلونا میں رچرڈ کی پینل کے ساتھ سیر حاصل گفتگو۔
  • اینڈرائڈ موبائل کیلئے مائنر کا اجراء۔
  • ای ٹی این کا اندراجKuCoin پر ہوا۔.
  • ای ٹی این کا اندراجBitbns اور CoinSpot پر ہوا (یہ فی ایٹ کرنسی میں لین دین کرنے کی سہولت ہے).

2018 کی دوسری سہ ماہی

  • رجسٹر صارفین کی تعداد 1٫5 ملین ہو گئی۔
  • کرپٹو کرنسی کی فوری ادائیگی کا جو پیٹنٹ منظوری کا منتظر تھا وہ منظور ہوا (1805708.3)۔
  • ای ٹی این نے بلاک چین کو اپ گریڈ کیا تاکہ بڑے ٹرانزیکشن کرنے کی سہولت پیدا ہو۔
  • رچرڈ نے بی سی آئی سمٹ نیویارک میں بات کی۔
  • Mobile Streams کے ساتھ معاہدے پر دستخط کئے گئے تاکہ ای ٹی این کو اُن کے موبائل گیمنگ سروس پر پروموٹ کیا جا سکے۔

2018 کی تیسری سہ ماہی

  • 2 ملین رجسٹرڈ استعمال کنندگان
  • فوری ادائیگیوں کے نظام کی آزمائش کی شروعات۔
  • SystemKoin پر FIAT پیرنگ کا آغاز۔

2018 کی چوتھی سہ ماہی

  • 2٫5 ملین رجسٹرڈ استعمال کنندگان۔
  • ای ٹی این وہ پہلی کرپٹو کرنسی بنی جو KYC کی قبولیت رکھتی تھی۔
  • کمیونٹی فورم کا آغاز۔
  • تھائی لینڈ کے ون ڈیویلپمنٹ کیساتھ معاہدے پر دستخط۔
  • ہانگ کانگ کے جوائے ٹیلی کام کمپنی لمیٹڈ کیساتھ رسمی معاہدے پر دستخط۔
  • GSMA نے Intelligent Customer Advisory Board میں مدعو کیا۔
  • HitBTC پر اندراج ہوا (جو ٹاپ 10 عالمی ایکسچینجوں میں سے ہے)۔.
  • ای ٹی این کی کریڈٹ کارڈ کے ذریعے Indacoin پر خریداری۔
  • ArtisTurba پر FIAT کی پیرنگ۔
  • Liquid پر FIAT کی پیرنگ۔
  • وینڈر API کا آغاز۔
  • Joomla کیلئے پلگ ان کا اجراء۔
  • WooCommerce کیلئے پلگ ان کا آغاز۔
  • Magento کیلئے پلگ ان کا آغاز۔
  • WordPress کیلئے پلگ ان کا اجراء۔
  • VirtueMart کیلئے پلگ ان کا اجراء۔
  • ٹیم ممبران کی تعداد 30 سے تجاوز کر گئی جبکہ مزید بھرتی بھی جاری رہی۔

2019 کی پہلی سہ ماہی

  • جنوبی افریقہ میں موبائل اپریٹر The Unlimited کے ساتھ ٹاپ اپ کا آغاز۔
  • Huobi ایکسچینج پر اندراج۔
  • MWC19 میں شرکت
  • iOS کیلئے ایپ کا اجراء۔
  • اینڈرائڈ اور iOS پر کلاوڈ مائننگ کا آغاز۔
  • ویب سائٹ کی دوبارہ ڈیزائننگ کی تکمیل
  • SimpleSwap کیساتھ پہلا ایٹامک سویپ یعنی تبادلہ۔
  • CryTrex پر PayPal کے ذریعے ای ٹی این کی خریداری کا آغاز۔
  • PrestaShop کیلئے پلگ ان کا اجراء۔

2019 کی دوسری سہ ماہی۔

  • ماڈریٹڈ پروف آف ریسپانسبلٹی یعنی (PoR) تک بلاک چین کی آپ گریڈیشن۔
  • ہم اُن چند کرپٹو کرنسیوں میں شامل ہوئے جو 51 فیصد حملوں سے آپنے آپ کو محفوظ رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
  • بلاک ریوارڈ یعنی (نئےکوین ایمی شن) کو 75 فیصد تک کم کیا۔
  • الیکٹرونیم پراجیکٹ میں غیر سرکاری اداروں یعنی این جی اوز کی شمولیت۔
  • صارفین کی رجسٹریشن کا ایک مزید بہتر عمل شروع کیا۔

2019 کی تیسری سہ ماہی

  • برازیل میں چار بہترین موبائل نیٹ ورکس کے ساتھ مل کر موبائل ٹاپ اپ کا آغاز کیا۔

جلد آ رہا ہے

  • فوری ادائیگیوں کے مکمل نظام کا اجراء۔
  • GigFair کا آغاز- جو ایک شفاف مارکیٹ پلیس ہے۔
  • وینڈر ڈائریکٹری کا اجراء۔
  • ای ٹی این ہر جگہ کے عنوان سے مرچنٹ ایجوکیشن پروگرام کا آغاز۔