موبائل مائننگ یا کلاؤڈ مائننگ کیا ہے؟

جس عمل کو ہم کلاؤڈ مائننگ کہتے ہیں دراصل صارفین کو ہر ماہ مفت ETN کا انعام دینے کی سرگرمی ہے۔ صارفین ہر ماہ 3$ USD مالیت تک کے ETN مائن کر سکتے ہیں جنہیں محفوظ کیا جا سکتا ہے یا کسی بھی ETN قبول کرنے والے ریٹیلر کے ساتھ خرچ کیا جا سکتا ہے۔

ترقی پذیر دنیا کے بہت سے لوگوں کیلئے، جہاں ماہانہ آمدنی اکثر 50$ ماہانہ سے کم ہوتی ہے، اضافی 3$ ماہانہ ان کی روز مرہ کی زندگی میں خاطر خواہ تبدیلی لا سکتے ہیں اور ان کے ہر دن میں کچھ اضافی شامل کر سکتے ہیں۔

کرپٹو کرنسیاں 'مائنرز' کو بلاک چین چلانے پر انعام دیتی ہیں۔ ایسے چند صارفین جن کے پاس طاقتور کمپیوٹرز والے گودام ہوں سب کچھ کما لیتے ہیں جبکہ ETN میں ہم ETN انعام اپنی مفت ایپ کے صارفین میں تقسیم کرتے ہیں۔

اپنے صارفین کو مستقل بنیادوں پر انعام دے کر ہم نے کسی بھی کرپٹو کرنسی کے مقابلے میں تیز ترین وائرل ترقی حاصل کی ہے۔ ہمارا ماحولیاتی ںظام عالمی سطح پر پھیلتا جا رہا ہے اور ہمارا ہدف دنیا بھر میں صارفین کی تعداد کے لحاظ سے سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بننا ہے۔


2018 میں، Electroneum (ETN) موبائل مائننگ کا تجربہ شامل کرنے والی پہلی کرپٹو کرنسی بنی۔

آج ہی آغاز کریں

منٹوں میں ETN کمانا، محفوظ کرنا، بھیجنا اور موصول کرنا شروع کریں!

اسے Google Play پر حاصل کریں App Store پر ڈاؤن لوڈ کریں