لاکھوں لوگوں کو کاروبار فراہم کرنا تاکہ وہ پوری دنیا کے مارکیٹ کے بارے میں سوچ سکیں، نہ کہ صرف علاقائی مارکیٹ کے بارے میں
لوگوں کو عالمی مارکیٹ منڈیوں تک رسائی، جہاں اُن کو کسی بینک اکاونٹ کی ضرورت نہیں
خریداروں اور بھیچنے والوں کو ایک جگہ اکھٹا کرنا، اور ساتھ ساتھ یہ سہولت دینا کے جہاں خرچہ بہت کم آتا ہو اور زبان کی بھی کوئی قید نہیں
وہ کاروبار جو پہلے سے مستحکم ہیں اُن کو الیکٹرونیم ایکوسسٹم کے ذریعے نئے کسٹمرز سے جوڑنا
جلد آرہا ہے
ETN کمانے کے نئے طریقے:
ایک نئے مارکیٹ پلیس کی لانچ، اور AnyTask.comکی کامیابی کو مزید آگے لے جانا
AnyTask پر پہلی دفعہ اپنی خدمات بھیچنے والے استعمال کنندگان کیلئے نئی سہولیات کا اجراء
الیکٹرونیم فوری ادائیگی کے نظام کو بنیاد بنا کر تیسری پارٹیوں کے لئے زیادہ سے زیادہ ہموار انضمام کو قابل بنانا
دوسرے بلاک چین پراجیکٹس کے ساتھ اشتراک کرنا جہاں یہ ممکن ہو کہ وہ اپنے استعمال کنندگان کو الیکٹرونیم (ETN) بطور انعام آفر کریں
ETN خرچ کرنے کے نئے طریقے:
الیکٹرونیم کے ان-ایپ مارکیٹ پلیس کا اجراء، جس سے پراڈکٹ اور سروسز کے انتخاب میں اضافہ ہوگا
ایپ مارکیٹ پلیس میں خوراک کی اشیاء، تعمیراتی اشیاء، ریٹیل واوچرز اور بہت ساری دوسری چیزیں متعارف کرانا
اپنے موجودہ خدمات کو دوسرے علاقوں تک پھیلانا، جبکہ موجودہ خدمات پر آنے والے خرچے کو مزید کم کرنا
دوسرے والیٹس اور خدمات فراہم کرنے والوں کے ساتھ اشتراکات قائم کرنا
لیگل اور ایکسچینجز
مشہور ایکسچینجز پر اندراج کیلئے دوڑ دھوپ، بشمول وہ جس امریکہ میں واقع ہیں
ایکسچینجز پر FIAT جوڑا بندی کیلئے کوشش کرنا جو علاقائی مارکیٹ کو سپورٹ کرتی ہو
حکومتوں کو کرپٹوکرنسی کے بارے میں قانونی رائے دینا جاری رکھنا، بطور ممبر CryptoUK اور بطور ممبر برائے یورپ بلاک چین
تشہیری مہم:
AnyTask.com کیلئے امریکی ٹی وی پر اشتہارات کا اجراء، جس میں الیکٹرونیم کا لوگو نمایاں ہوگا
اُن مارکیٹ پلیسز کی بہت زیادہ میڈیا اور پریس کوریج کرنا جہاں الیکٹرونیم کو ادائیگی کیلئے استعمال کیا جاتا ہے
کرپٹو کرنسی کے میدان کے جانے مانے لوگوں اور میڈیا اوٹ لیٹس کے لوگوں کے ساتھ انٹرویوز جاری رکھنا
کرپٹو کرنسی کے حوالے سے بڑے ایونٹس اور تقریبات میں شرکت کرنا
2020 چوتھی سہ ماہی
ایپ کے ذریعے ائیر ٹائم اور ڈیٹا کا ٹاپ اپ کرنا اب 160 سے زائد ممالک میں ممکن ہے
MeconCash نے الیکٹرونیم کو اپنے دائرہ کار میں شامل کرکے پورے جنوبی کوریا میں ETN ایکوسسٹم کو متعارف کرایا ہے
الیکٹرونیم نے بلاک چین ہیروز کے ساتھ معاہدہ کرکے الیکٹرونیم ریلیز کیا ہے، اس کا اپنا NFT ٹریڈنگ کارڈ WAX بلاک چین پر ریلیز کیا ہے
الیکٹرونیم نے 9 ممالک میں بجلی کے ٹاپ اپ کی خدمات کو توسیع دی ہے
Electroneum نے اپنی تیسری سالگرہ منائی۔
CryptoUK اور بلاک چین فار یورپ ٹریڈ ایسوسی ایشن میں شمولیت اختیار کی اور ساتھ ساتھ Ripple, Cardano, Binance, Coinbase, اور eToro کے ساتھ بھی اشتراک کیا، جس کے تحت حکومتوں کو اس بارے میں قانونی مدد فراہم کی جائے گی کے کرپٹو اور بلاک چین کو کیسے اداروں میں نافذ کیا جائے۔
LockTrip.com نے Electroneum کو اپنے پہلے پارٹنر کے طور پر چُنا، جس سے Electroneum کے صارفین کو 2٫1 ملین سے زیادہ ہوٹلوں میں بکنگ، فلائٹس اور رہائش کی دوسری سہولیات حاصل کرنے کیلئے 190 سے زائد ممالک میں سہولت حاصل ہوگی۔
HostHavoc, جو دنیا کے پانچ چوٹھی کے گیمنگ سرورز میں سے ہے، نے الیکٹرونیم (ETN) کے اپنے پے مینٹ آپشنز میں شامل کر لیا، جس سے الیکٹرونیم کے استعمال کنندگان کو مائن کرافٹ، کاونٹر-سٹرائیک، آرک، سپیس انجنئیرز اور آرما جیسے گیمز تک بذریعہ الیکٹرونیم رسائی حاصل ہو سکے گی۔
Splinterlands, جو بلاک چین ٹریڈنگ کارڈ کا مشہور پلیٹ فارم ہے، نے الیکٹرونیم (ETN) کو اپنے پے مینٹ اپشنز میں شامل کر لیا ہے۔
Bad Crypto Podcast نے الیکٹرونیم ایڈوائزری بورڈ میں شمولیت اختیار کی۔
2020 کی تیسری سہ ماہی
صارفین کی تعداد دنیا بھر میں 4 ملین سے تجاوز کر گئ۔
فورک کے تحت بلاک ریوارڈز میں 75 فیصد کمی کی
پلیج متعارف کرایا جس سے ETN کا ٹوکن 2 فیصد سے نیچے رکھنے میں مدد ملی
ہر چار سال کے بعد بلاک کو نصف پر لانے کیلئے شیڈول کی تیاری
Electroneum ایپ کے ذریعے یوٹیلٹی ٹاپ اپ کا فیچر متعارف کرایا گیا، جس سے چار افریقی ممالک کے صارفین کو اپنے پری پیڈ میٹرز ETN کے ذریعے ٹاپ اپ کرانے کی سہولت فراہم کی گئ۔
Quantum Economics کے سی ای او اور eToro کے پرانے مارکیٹ اینالسٹ، میٹی گرین سپین، الیکٹرونیم کے ایڈوائزری بورڈ میں شامل ہوئے۔
ایوارڈ یافتہ کرپٹو جرنلسٹ اور جانے مانے لکھاری، لیلیان گاڈسل، الیکٹرونیم کے ایڈوائزری بورڈ میں شامل ہوئے۔
Changelly.com پر Electroneum (ETN) کا اندراج ہوا، جس سے Electroneum کے صارفین کیلئے ETN دنیا کے 160+ دوسری کرپٹو کرنسیوں میں تبدیل کرنے کی سہولت میسر ہوئی۔
2020 دوسری سہ ماہی
مرچنٹ پروگرام ETN Everywhere بی ٹا حالت میں لانچ کیا گیا
بلوں کی ادائیگی کی شمولیت۔ ETN کے ساتھ بجلی اور دوسرے بلوں کی ادائیگی
موبائل والیٹ کی سہولت میں توسیع کے ساتھ، اب مزید مقامات پر ای تی این ETN خرچ کرنے کی سہولت۔
Electroneum کے برانڈ کی مشہوری کیلئے تشہیری مہم کا آغاز
Cointelligence کے سی ای و، آن یاون، نے الیکٹرونیم ایڈوائزری بورڈ میں شمولیت اختیار کی۔
انڈیا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج، CoinDCX، پر الیکٹرونیم (ETN) کا اندراج ہوا۔
2020 کی پہلی سہ ماہی
AnyTask.com کا فری لانس پلیٹ فارم پوری دنیا میں لانچ ہوا جو بینک اکاونٹ نہ رکھنے والوں کو سہولت فراہم کرتی ہے۔
AnyTask.com کی اشتہاری مہم اور خریداری کی مہم شروع کی گئی
Electroneum نے کمبوڈیا کے صف اول کے موبائل نیٹ ورک کے ساتھ ٹرائل کا آغاز کیا۔
عالمی سطح پر موبائل ٹاپ اپس کا اجراء۔ موبائل ڈیٹا اور ٹاپ اپ اب الیکٹرونیم ایپ کے ذریعے دنیا کے 140 سے زیادہ ممالک میں خریدا جا سکتا ہے
کمبوڈیا کے سیل کارڈ نے الیکٹرونیم کے ایم 1 سمارٹ فون کو سٹاک رکھ لیا
BETA ٹیسٹ کرنے والے کمیونٹی سے موبائل مائنر ٹیسٹ کرنے کی درخواست کی۔ صرف 72 گھنٹوں مِیں 45،000 لوگوں نے تفصیلی درخواستیں دی۔ موبائل مائنر کا BETA ورژن لانچ کیا۔
GSMA میں شمولیت اختیار کی۔ بارسلونہ میں موبائل ورلڈ کانگریس 2018 میں شرکت کیلئے مدعو کیا گیا۔
Effortel کے ساتھ ایگرمینٹ سائن کیا (جس کے 5 ملین استعمال کنندگان ہیں), Fanfare (جو 1 ملین لوگ استعمال کرتے ہیں) اور BMedia (جس کے 20 ملین استعمال کنندگان ہیں) جس سے ہمارے 91 ملین ممکنہ صارفین تک رسائی حاصل ہوئی۔
ETN استعمال کنندگان کی تعداد 765،000 ہوگئی۔ پہلے 40 دنوں میں 750 ملین امریکی ڈالر سے زیادہ ETN کی تجارت کی گئی۔
موبائل مائنر کا ایپ 20،000 بیٹا استعمال کنندگان کیلئے قابل استعمال بنایا گیا۔ redONE کے ساتھ ایگریمینٹ پر دستخط کئے گئے جس سے ہمارے پہنچ میں ممکنہ طور پر 1 ملین کا اضافہ ہوا۔
بارسیلونہ میں منعقدہ موبائل ورلڈ کانگریس 2018 میں رک نے بھی جوائن کر لیا۔