افریقہ میں شروعات کرتے ہوئے
ETN یوٹیلٹیز ٹاپ اپ اب افریقہ میں 9 سے زائد ممالک میں دستیاب ہیں، جن میں کچھ بڑی یوٹیلیٹیز Nawec, Senelec, اور EDM ہیں۔
دوسرے علاقوں میں بہت جلد آغاز ہونے والا ہے
یوٹیلیٹیز Electroneum کیلئے اور اس کے صارفین کیلئے ایک دلچسپ قدم ہے۔ اسی وجہ سے، ETN کے استعمال میں، تیزی سے ترقی ہو رہی ہے۔ ہم یوٹیلیٹیز ٹاپ اپ کی سہولت کو مزید علاقوں تک توسیع دینے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں٫