فری لانسرز کیلئے ایک شفاف پلیٹ فارم

ڈیجیٹل اکانومی (یعنی ڈیجیٹل سروسزکی آن لائن فروخت) ایک ملٹی ٹریلین انڈسٹری کی شکل اختیار کر چکی ہے۔ سینکڑوں آن لائن پلیٹ فارم ہیں جو لوگوں کو اس مارکیٹ میں داخل ہونے کی سہولت دیتی ہیں، تاہم، ان سب پر کام کرنے کیلئے ایک روایتی بینک اکاونٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ AnyTask.com ایک ایسا فری لانس پلیٹ فارم ہے جو اُن لوگوں کو اس عالمی ڈیجیٹل اکانومی میں شریک ہونے کا موقع دیتی ہے جن کا کوئی بینک اکاونٹ نہیں۔ AnyTask کے فروخت کنندگان کو کسی بینک اکاونٹ کی ضرورت نہیں، نہ ہی اُن سے کسی فیس کی کٹوتی کی جاتی ہے۔

Visit the AnyTask™ Platform

اپنے سکلز کو پوری دنیا میں بھیچیں

فروخت کنندگان دنیا بھر سے خریداروں کیلئے ڈیجیٹل ٹاسک فراہم کرنے کے بدلے ETN کماتے ہیں اور اس کو بلاک چین اور سمارٹ فون کے ذریعے موصول کرتے ہیں۔ ETN کو 140+ سے زیادہ ملکوں میں استعمال کیا جا سکتا ہے جس سے موبائل ائیر ٹائم، ڈیٹا اور ساتھ ساتھ یوٹیلیٹی بلز اور بہت سی دوسری سہولیات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اس لنک پر جا کر آپ مرچنٹس کی اُس آن لائن ڈائریکٹری کو دیکھ سکتے ہیں جو ETN قبول کرتے ہیں ETNeverywhere.com

بھیچنے والا بنیں

ذمہ داری کے ساتھ ٹاسک خریدیں

خریدنے والے سینکڑوں ڈیجیٹل ٹاسکس کے ذریعے کم قیمت سکلز خرید سکتے ہیں، جس سے دنیا کے غریب ترین علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو، اپنی مرضی کے مطابق، اپنے اضافی وقت میں، کمانے کا موقع ملے گا۔

ٹاسک خریدیں