پلے سٹیشن نیٹ ورک (PSN) اب ETN ایپ میں دستیاب ہے۔ (مکمل تفصیلات)ایپل iTunes اور ایپ سٹور اب ETN ایپ میں دستیاب ہے۔ (مکمل تفصیلات)ایکس باس اب ETN ایپ پر دستیاب ہے۔ (مکمل تفصیلات)Amazon is now available in the ETN App. (Full details)×
×
ہمارا AnyTask.com کا ٹی وی اشتہار اب براہ راست دکھایا جا رہا ہے! اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں #CryptoOnTV
الیکٹرونیم کے خالق؛ دنیا کی سب سے تیزی سے ترقی کرتی کرپٹو کرنسی۔ دو مزید کامیاب ڈیجیٹل بزنسز کے مالک؛ SiteWizard (ڈیجیٹل ایجنسی) اور Retortal (سوشل میڈیا شیڈیولر).
Chris Harrison
Head of Blockchain
کرس نے 2018 میں کمپنی میں شمولیت اختیار کی اور ہمارے ماڈریٹد بلاک چین کے بنانے میں بطور معاون کام کیا۔ آج وہ بلاک چین سے متعلقہ تمام امور، کرپٹو کرنسی ایکسچینج کے معاملات اور تھرڈ پارٹی ایکوسسٹمز اور آلات کے لئے ذیلی ایپلیکیشنز بنانے کی نگرانی کرتے ہیں۔
Nigel Pooley
Head of Business Development
نائجیل 25 سال سے زائد کے تجربے کے ساتھ کیرئیر انٹرپرینر ہے، جنہوں نے دنیا کی چند بڑے ٹیلی کمیونیکیشن برینڈز کو خدمات فراہم کیں ہیں جن میں نوکیا، ووڈا فون اور آے ٹی اینڈ ٹی شامل ہیں۔
Chris Norris
Head of Corporate Relations
عالمی معاشی اداروں میں سینئر عہدوں پر 18 سال سے زائد کام کرنے کے ساتھ، جن میں میریل لینچ اور سٹی گروپ شامل ہیں، کرس ایک بہتر پوزیشن میں ہے کہ الیکٹرونیم کو معاشی مارکیٹ میں متعارف کرائے جو اس وقت کرپٹو کرنسی قبول کرنے کیلئے تیار ہے۔
Cathy Jenkins
Head of Operations
کیتھی نے 2019 میں بزنس ڈیویلپمنٹ کی ذمہ داری سنبھالی اور NGO نیٹ ورک بنانے میں مدد کی۔ کیتھی کو تب سے مارکیٹنگ کے ہیڈ کے طور پر تعینات کیا گیا ہے تاکہ کمپنی کو عالمی سطح پر متعارف کیا جا سکے۔
ایڈوائزرز
David Bull CBE
Advisor
Former CEO Unicef UK
عالمی خیراتی اداروں کو 32 سال تک چلانے کے ساتھ ساتھ، یونیسیف یو کے کے سی ای او بھی رہے، ڈیوڈ کے بیش قیمیت آراء نے ترقیاتی کاموں، انسانی حقوق تعلیم اور ماحول کے حوالے سے اپنے کام کے ذریعے بہت تبدیلی لائی ہے اور کامیابیاں سمیٹی ہیں٫
Jillian Godsil
Advocate
Founder & Chief Editor of BlockLeaders
عالمی سطح پر 100 بلاک چین لیڈرز میں سے ایک۔ بلاک چین کی دنیا کے 50 بااثر خواتین میں سے ایک۔ دو دفعہ کی ایوارڈ یافتہ کرپٹو جرنلسٹ، 2019 کے IMRO ریڈیو ایوارڈز کیلئے نامزد شدہ، اور 16 کتابوں کی مصنفہ۔ انھوں نے عالمی سطح پر مشہور PR کمپنیوں کے ساتھ سینئر عہدوں پر کام کیا ہے۔
Mati Greenspan
Advisor
Founder & CEO of Quantum Economics
سرمایہ کاری کا ایک ماہر جس کی نظر مارکیٹ کے اُتارچڑھاو پر ہوتا ہے، میتی ساری زندگی اقتصادی مارکیٹ سے منسلک رہے ہیں اور 13 سال کی عمر سے کاغذی طور پر ٹریڈنگ کر رہے ہیں۔ وہ دی کمپلیٹ گائیڈ ٹو فائن ٹیک کے شریک مصنف ہیں اور یورپی یونین میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں