فوری ادائگیاں کیا ہیں؟

ادائیگی کی مختلف صورتیں جیسے کیش، کارڈ اور کانٹیکٹ لیس تب ہی کام کرتے ہیں جب ٹرانزیکشن کرنا فوری طور پر ممکن ہو۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ فروخت کرنے والے کو ادائیگی خریدار کے دکان چھوڑنے سے پہلے ہو جاتی ہے۔

اس بات میں کوئی شک نہیں کے کرپٹو کرنسی اگلی نسل کے ادائگیوں کیلئے استعمال کی جانے والی کرنسی ہے تاہم جس رفتار سے اس کی ٹرانزیکشن مکمل ہوتی ہے وہ عام طور پر زیادہ تیز رفتار نہیں۔ یہاں تک کہ بٹ کوئن جیسی مشہور کرپٹو کرنسی کے ٹرانزیکشن کو بھِی مکمل ہونے میں ایک گھنٹے سے زیادہ لگ جاتا ہے۔ تاہم ہمارے پاس اس کا حل موجود ہے۔ ہم نے ایک نظام بنایا ہے جس میں فوری ادائیگی کو پینڈنگ یعنی تکمیل کی منتظر دکھایا جاتا ہے۔

ہمارے فوری ادائیگی کے اے پی آئی کا استعمال کرتے ہوئے، ہم نے ڈویلپرز کیلئے موجودہ ePOS اور ای کامرس کے نظام الیکٹرونیم سے منسلک کرنا انتہائی آسان بنا دیا ہے۔ یہ MVNOs اور MNOs، کاروباروں اور دکانداروں کو اس قابل بناتا ہے کہ اپنی مصنوعات اور خدمات کے بدلے ETN کو کو بطور ادائیگی قبول کریں۔

بس 60 سیکنڈ میں شروعات کریں

الیکٹرونیم کے ساتھ شروعات کرنا انتہائی اسان ہے۔ بس ایپ ڈاون لوڈ کریں، رجسٹر ہوں اور تصدیق کے عمل کو مکمل کریں۔

سائن اپ ہونا 60 سیکنڈ سے کم وقت لیتا ہے، تو پھر انتظار کس بات کا؟

اسے گوگل پلے پر حاصل کریں ایپ سٹور پر ڈاون لوڈ کریں