عام لوگوں کیلئے فوائد

Electroneum (ETN) ایک کرپٹو کرنسی ہے جسے لوگ نہ صرف کسی سٹور یا آن لائن روزمرہ کی اشیاء خریدنے کیلئے استعمال کر سکتے ہیں بلکہ ہمارے آن لائن فری لانس مارکیٹ پلیس AnyTask.com کے ذریعے آپ مزید بھی کما سکتے ہیں۔ یہ کچھ طریقے ہیں جن سے لوگ آج کل ETN استعمال کر سکتے ہیں:

  • موبائل کا ائیر ٹائم اور ڈیٹا کا ٹاپ اپ
  • بجلی کے پری پیڈ میٹر کا ٹاپ اپ
  • روزمرہ کی ضروریات جیسے خوراک اور پانی
  • مقامی سطح پر ٹیکسی گاڑیوں کے کرایہ کی ادائیگی
  • اور بہت کچھ ۔ ۔ ۔ ۔

ہزاروں مزید طریقے جاننے کیلئے جس سے آپ ETN خرچ سکتے ہیں، ہماری آفیشل ڈائریکٹری کا وزٹ کریں ETNEverywhere.com.

ETN Everywhere وزٹ کریں

کاروباری حضرات کیلئے فوائد

Electroneum ایپ کے ذریعے استعمال کنندگان مصنوعات اور خدمات کیلئے ETN میں ادائیگی کر سکتے ہیں، جن میں پوری دنیا کے 140+ ممالک میں موبائل ائیر ٹائم اور ڈیٹا ٹاپ اپ، اور ساتھ ساتھ دوسرے یوٹیلٹی سروسز فراہم کرنے والوں کی ایک لمبی فہرست شامل ہے۔ AnyTask.com کے ذریعے ہمارے استعمال کنندگان ڈیجیٹل اکانومی میں مزید کمائی کر رہے ہیں۔ ہمیں معلوم ہیں کہ گاہکوں کو برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے اور منافع کے نئے ذرائع تلاش کرنا بھی مشکل ہوتا ہے، تو کیوں نہ ETN کو خرید و فروخت کیلئے قبول کرنا شروع کریں اور اس کے فوائد سے کاروبار کو ترقی دیں:

  • نئے گاہکوں کی تعداد بڑھانا، اُن کو برقرار رکھنا اور ARPU
  • منڈی سے دکاندار تک کا خرچہ کم کرنا
  • نیٹ پروموٹر سکور (NPS) کو بہتر کرنا
  • فروخت میں اضافہ اور نئے ذرائع آمدن فراہم کرنا
  • ہم آپ کے سسٹم کے ساتھ اپنے آپ کو منسلک کر سکتے ہیں، جس سے صارفین اس قابل ہونگے کے سیدھے آپ کو ادائیگی کر سکیں۔

اگر کوئی سوال ہے تو پوچھ سکتے ہیں

دکانداروں کیلئے فوائد

لوگوں کی خرید و فروخت کے طریقہ کار کو یکسر بدلنے والی ایک نئی جہت کے طور پر، ہمارے ڈیجیٹل ادائیگیوں کا ایکو سسٹم صارفین کو آپ کے مصنوعات خریدنے کیلئے ایک نیا طریقہ کار فراہم کرتا ہے۔ ETN کی قبولیت کے ساتھ، آپ اس اہل ہو جاتے ہیں کہ:

  • اپنی کمیونٹی میں ایک لیڈر کے طور پر سامنے آئیں جو ایک نئی قسم کی ڈیجیٹل کرنسی کے قبول کرتا ہے
  • ایسے گاہکوں کو اپنے کاروبار کی طرف متوجہ کریں جن کی ETN تک رسائی ہے اور اس طرح اپنے کاروبار کو وسعت دیں۔
  • کسی بھی دوسرے دکاندار سے پہلے آپ ETN کو قبول کرنا شروع کریں اور اپنے گاہکوں کے ساتھ وفاداری کا اظہار کریں۔
  • اپنے ویب سائٹ کے ذریعے ETN قبول کریں اور اپنے بزنس کو دنیا بھر کے خریداروں کے سامنے پیش کریں۔
  • پوری دنیا میں موجود ETN کے حامل لاکھوں لوگوں تک رسائی حاصل کریں۔
  • آپ کو ETN کا ایجنٹ بننے کا سنہری موقع فراہم کرتا ہے، اور اس طرح آپ کے منافع کمانے کے ذرائع بڑھ جاتے ہیں۔
  • آپ کو ETNEverywhere.com پر اپنے کاروبار کے اندراج کا موقع فراہم کرتا ہے جس سے پوری دنیا میں موجود لوگوں کو آپ کے بزنس کے بارے میں پتہ چل جاتا ہے۔

ETN قبول کریں