AnyTask.com کے ذریعے ETN کمائیں۔
ہمارے نئے فری لانس پلیٹ فارم AnyTask.com کے ذریعے اپنے ڈیجیٹل سکلز پوری دنیا کے ہزاروں خریداروں کو بھیچیں۔ AnyTask.com پر اپنے سکلز بھیچنا بالکل مفت ہے جہاں آپ کو رجسٹریشن یا کام کرنے کے بدلے کوئی فیس نہیں دینا پڑے گی، جس سے یہ بات یقینی ہو جاتی ہے کہ آپ وہ تمام پیسے رکھے گے جتنے میں آپ نے اپنا کوئی سکلز بھیچا ہوگا۔
ٹاسک امریکی ڈالر میں بھیچے جاتے ہیں لیکن بھیچنے والے کو ادائیگی ETN میں کی جاتی ہے، جس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ اب وہ لوگ بھی آن لائن پیسے کمانے کے قابل ہونگے جن کا کوئی بینک اکاونٹ نہیں ہے۔