تمام عطیہ شدہ ETN
ہم آپ کو لوگوں کی مدد کرنے کی طاقت فراہم کر رہے ہیں
ETNDonate.com کرپٹو کرنسی کی کمیونٹی کو یہ سہولت فراہم کرتی ہے کہ اُن منتخب شدہ این جی اوز/امدادی اداروں کو عطیات دیں جو دنیا بھر میں لوگوں کی مدد کر رہی ہیں۔
ہمارے منتخب شدہ این جی اوز/امدادی اداروں کو کرپٹو کرنسی کے ذریعے عطیات قبول کرنے کی سہولت دینے سے، ان میں سے ہر ایک ادارہ عطیات جمع کرنے کی ایک نئی سہولت سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔ کیوں نہ آپ بھی اس اچھے کام میں حصہ ڈالیں اور آج ہی کچھ ETN عطیہ کریں۔
ہم این جی اوز/خیراتی اداروں کے ساتھ ہیں
2019 میں Electroneum ایک پرمیشنڈ/ماڈریٹڈ نیٹ ورک پر منتقل ہوا جس کو ہم پروف آف ریسپانسبلیٹی یعنی (PoR) کہتے ہیں۔ ایسا کرتے ہوئے، ہم نے چند غیر سرکاری تنظیموں (NGOs) کا انتخاب کیا جو ہمارے تصدیق کنندگان کی حیثیت سے کام کرتی ہیں، اور جو ETN بلاک ریوارڈز کا استعمال کرتے ہوئے اپنے اپنے خیراتی کاموں کو بڑھاوا دیتے ہیں۔ موجودہ وقت میں ہمارے نیٹ ورک کے 12 تصدیق کنندگان ہیں۔


