سمارٹ فون کے ذریعے ETN قبول کریں

سمارٹ فون کے ذریعے ETN قبول کرنا بھی بہت سادہ ہے۔ بس اپنے والٹ کا QR کوڈ خریدار کو دکھائیں اور اُن سے کہیں کہ اس کو اپنے سمارٹ فون کے ذریعے سکین کریں۔ جیسے ہی ادائیگی کی جائے گی تو موصول کرنے والے کے موبائل پر نوٹیفیکیشن بھیج دیا جائے گا، جو اس بات کی تصدیق کرنے کیلئے ہوگا کہ ادائیگی کر دی گئی ہے۔

ایپ حاصل کریں

ETN کو ویب سائٹ اور ePOS کے ذریعے قبول کیجئے

اگر آپ چاہتے ہیں کہ ETN کو اپنی ویب سائٹ یا ePOS کے ذریعے قبول کریں تو یہ سب اب انتہائی اسان ہے۔ ہمارے ڈیولپرز کی کمیونٹی نے پہلے سے ہی ای کامرس کے بہت سارے پلگ ان بنائے ہوئے ہیں جن میں یہ پلگ ان شامل ہیں:

  • WordPress
  • Magento
  • WooCommerce
  • Joomla
  • PrestaShop
  • VirtueMart

ETN Everywhere میں بہت ساری ایسی سہولیات دی گئیں ہیں جو ایسی کاروباروں کو سپورٹ کرتا ہے جو ETN قبول کرتے ہیں، جیسے کے پلگ انز اور سوشل میڈیا پوسٹ کی تخلیق۔ ابھی تازہ ترین پلگ انز دیکھیں اور آن لائن ای ٹی این ETN قبول کریں۔

مزید معلومات کیلئے

ETN Everywhere پر اپنے آفیشل بزنس کی تشہیر کریں۔

دنیا بھر میں موجود کاروباروں کے اُس نیٹ ورک کا حصہ بنیں جو ETN قبول کرتے ہیں، ابھی اپنی تفصیلات درج کریں اور ETN Everywhere کے مرچنٹ میپ پر اپنے کاروبار کی تشہیر کریں اور مقامی سطح کے گاہکوں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی شناخت حاصل کریں۔

تفصیلات درج کریں