پلے سٹیشن نیٹ ورک (PSN) اب ETN ایپ میں دستیاب ہے۔ (مکمل تفصیلات)ایپل iTunes اور ایپ سٹور اب ETN ایپ میں دستیاب ہے۔ (مکمل تفصیلات)ایکس باس اب ETN ایپ پر دستیاب ہے۔ (مکمل تفصیلات)Amazon is now available in the ETN App. (Full details)×
×
ہمارا AnyTask.com کا ٹی وی اشتہار اب براہ راست دکھایا جا رہا ہے! اسے سوشل میڈیا پر شیئر کریں #CryptoOnTV
الیکٹرونیم کو بے شمار آن لائن ایکسچینجز سے خریدا جا سکتا ہے۔ ہر ایک ایکسچینج ETN کی خریداری کیلئے مختلف طریقہ کار استعمال کرے گا، اس لئے کسی بھِی ایکسچینج کے ساتھ سائن اپ ہونے سے پہلے یہ ضرور چیک کر لیں کہ وہ ادائیگی کے کونسے طریقے آفر کر رہا ہے۔ موجودہ ادائیگی یعنی پے مینٹ کے طریقہ کار میں شامل ہیں:
ڈیپٹ یا کریڈٹ کارڈ
بینک ٹرانسفر
پے پال
اٹامک سویپ
ٹریڈنگ پیئرز
ہم کسی بھِی ایکسچینج کیساتھ کسی بھِی طریقے کے پارٹنر یا تعلق دار نہیں ہیں۔ قانونی پابندیوں کی وجہ سے ہم کسی کو یہ نصیحت نہیں کر سکتے کہ وہ کہاں سے ETN خریدے یا یہ بتائیں کہ کونسا ایکسچینج ادائیگی کے کونسے طریقہ کار مہیا کرتا ہے۔۔ نیچے ایکسچینجز کی ایک جامع لسٹ دی گئِ ہے جن کو آپ ETN کی خریداری کیلئے استعمال کر سکتے ہیں٫
بڑی FIAT کرنسیوں میں تبادلے کی سہولت موجود ہے
عالمی سطح پر ایکسچینجز ETN کو بڑی بڑی FIAT کرنسیوں میں تبدیل کرنے کی سہولت دیتی ہیں، جیسے: