ایک سستا اینڈرائڈ سمارٹ فون
جب موبائل فون کی قیمت 1000 ڈالر اور اس سے زیادہ ہو تو اس کو کون خریدے گا؟ اس لئے ہم نے Electroneum.M1متعارف کرایا ہے۔
ایک ایسا اینڈرائڈ فون جو ابھرتی ہوئی معیشتوں کے لوگوں کی قوت خرید کے اندر ہے۔ اور جس میں ایسے فیچرز موجود ہیں جن کی اُن کو ضرورت ہے۔
خوبصورتی کم قیمت میں
الیکٹرونیم بلیو میں مزئین، ایم 1 کا ڈیزائن کسی بھِی سمارٹ فون سے کم نہیں تاہم دوسرے سمارٹ فونز میں سامنے آنے والے نقائص کو اس میں سے دور کیا گیا ہے، سب سے بڑھ کر دوسرے سمارٹ فونز کی بہت زیادہ قیمت۔ مگر یہ ہر گز مت سوچئیے کہ ایم 1 کوئی ایسا فون ہے جس میں کوئی خاص فیچرز موجود نہیں۔ اس مِں 4 جی کنیکٹیوٹی کے ساتھ ساتھ، ڈول سم، 8 جی بی سٹوریج، فرنٹ اور بیک کیمرہ اور دوسری خصوصیات شامل ہیں۔
باکس کے اندر کیا ہے؟
الیکٹرونیم ایم 1 میں وہ سب کچھ باکس کے اندر موجود ہیں جو آپ چاہتے ہیں جیسے کہ بیٹری، یو ایس بی کیبل، چارجر اور ہدایات پر مبنی کتابچہ۔