پوری دنیا میں 190 سے زائد ملکوں میں

LockTrip.com کے ساتھ ہمارے پارٹنرشپ کی بدولت، Electroneum کے استعمال کنندگان اب اپنے ETN لاکھوں ہوٹلوں، فلائٹس اور رہائش کیلئے ادائیگی کے دوران استعمال کر سکتے ہیں۔

اوسطاً 20 فیصد یا اس سے زیادہ کی بچت کیجئیے۔

دوسرے ویب سائٹس سے موازنہ کرنے پر، LockTrip سے آپ تمام قسم کے بُکنگز پر 20 فیصد تک بچت کر سکتے۔ بلکہ ETN کے ذریعے مزید بھی بچت کر سکتے ہیں، کیونکہ اس طرح کسی قسم کی کارڈ پراسسنگ فیس بھی نہیں ہوگی۔

AnyTask کے استعمال کنندگان کیلئے مزید آپشنز

کیا آپ AnyTask.com پر فری لانسر ہیں؟ تو کیوں نہ اپنے محنت سے کمائے ہوئے ETN کو اپنے اگلی چھٹیوں پر، یا لمبے ویک اینڈ پر خرچ کریں۔

ریفر کرکے کمانے والی سکیم

ایک دفعہ رجسٹر ہونے کے بعد، اپنے ریفرل لنک کو استعمال کرتے ہوئے دوسروں کو بُھلائیں اور وہ لوگ LockTrip پر جو بکنگ کرتے ہیں، اُن پر 3 فیصد تک منافع کمائیں۔

آج ہی LockTrip پر رجسٹر ہو۔

LockTrip.com کے ذریعے پائیں ہوٹل کے کمرے، فلائٹس، یا رہائشی جگہیں کرایہ پر حاصل کریں۔ بس ہمارے نیچے دئے گئے ریفرل لنک کا استعمال کرتے ہوئے اُن کی ویب سائٹ پر جائیں:

آج ہی سائن آپ کریں