موبائل ٹاپ اپ پوری دنیا میں دستیاب ہیں

Electroneum نے ثابت کیا ہے کہ عالمی سطح پر کرپٹو میں موبائل ٹاپ اپ کی ضرورت ہے۔ جیسا کہ ہم تیزری سے اپنی خدمات کا جال پھیلا رہے ہیں، اب صارفین افریقہ، ایشیا، یورپ، شمالی اور جنوبی امریکہ کے 160 سے زیادہ ممالک میں موبائل ائیر ٹائم اور ڈیٹا خرید سکتے ہیں۔

ETN خرچ کرنے کے ہزاروں طریقے

اج ہی ہمارے ETN مرچنٹ ڈائریکٹری کا وزٹ کریں، جہاں آپ ہزاروں ایسے مرچنٹس یعنی دکاندار دیکھے گے جو اس وقت ETN میں خرید و فروخت کر رہے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی کاروبار ہے ، تو کیوں نہ آپ بھی آج ہی مفت میں ETN Everywhere پر اپنے کاروبار کا اندراج کریں۔ آج ایک سادہ سٹیپ میں ETN کا تصدیق شدہ مرچنٹ بن سکتے ہیں۔

ETN Everywhere وزٹ کریں